: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جنوبی کوریا،27فروری(ایجنسی) جنوبی کوریا میں آج ہزاروں افراد نے حکومت مخالف ایک ریلی میں حصہ لیا۔ دارالحکومت سیول میں ان مظاہرین نے وزیراعظم کے خلاف نعرے بازی
کی اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا۔ یہ افراد ذاتی آزادی اور لیبر حقوق کی خاطر سڑکوں پر نکلے۔ پولیس کے مطابق سٹی ہال سے شروع ہونے والی اس ریلی میں چودہ ہزار افراد نے شرکت تاہم منظمین نے اس تعداد کو کہیں زیادہ بتایا ہے۔